colmps2
Untitled Document

صفحه اصلى > اردو لائبریری - کتابخانه اردو

نمایش بر اساس تاریخ اضافه نمایش بر اساس حروف الفبا
 
دفعات دريافت
نام نويسنده
نام كتاب
رديف
191
آئينۀ ایام تاریخ
آئينۀ ایام تاریخ بعثت رسول الله سے کربلا تک با ضمیراور صاحب عقل انسان جو مذہب شیعہ سے تعلق رکھتا ہے اور ہر حق کا متلاشی ، بھلائی کاخواستگارہواور حصول علم کا خواہاں ہو، کی خدمت میں یہ کتابچہ بطور ہدیہ پیش ہے۔
1
37
آل بیت کے حقوق شریعت کے آئينه ميں
ایک سچا اور پکا مسلمان بیک وقت آل بیت کی محبت اور صحابہ کرام کی محبت کواپنے دل میں جمع رکھتے ہوئے کوئی تنگی نہیں پاتا ہے۔
2
263
آیات بینات
تردید مذہب شیعہ میں وہ مشہور اور عظیم کتاب جس کا صحیح جواب آج تک علماءشیعہ نہ دے سکے جس میں خود شیعہ مذہب کی کتب اور اُن کے علماءکے اقوال سے صحابہ كرام کے فضائل اور خلافت ِ راشدہ کو ثابت کیا ہے اور مسئلہ نکاح ام کلثوم رضي الله عنها ومسئلہ فدک پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
3
29
اسلام کا پیغام ہرشیعہ کے نام!
با ضمیراور صاحب عقل انسان جو مذہب شیعہ سے تعلق رکھتا ہے اور ہر حق کا متلاشی ، بھلائی کاخواستگارہواور حصول علم کا خواہاں ہو، کی خدمت میں یہ کتابچہ بطور ہدیہ پیش ہے۔
4
62
المنتقى من منهاج السنة - اردو
اصحاب الرسول صلى الله عليه وآله وسلم کی عظمت کے دفاع میں بےمثل کتاب - نصير الدين طوسي کے خصوصی شاگرد مشہور ومعروف شیعہ عالم حسن بن يوسف بن علی بن الطهر الحلی نے "منهاج الکرامة فی معرفة الأمة" کے نام سے ایک کتاب لکھی یہ کتاب اہل سنت اور شیعہ کے درمیان متنازع مسائل پر مشتمل تھی۔ اس کتاب میں موضوع روایات کو بے دریغ بیان کیا گیا تھا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو طن وتشنیع کا نشانہ بناکر اپنے خبث باطن کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا تھا۔ ى شيخ الإسلام إمام ابن تيمية رحمه الله نے اس کتاب کے رد میں "منهاج الاعتدال فی نقض کلام أهل الرفض والاعتزال" کے نام سے چار جلدوں پر مشتمل ایک کتاب تحریر کی جو لوگوں میں منہاج السنہ کے نام سے مشہورومعروف ہوئی۔ چونکہ یہ کتاب ضخیم تھی اس سے استفادہ قدرے مشکل محسوس ہوتا تھا، تو اس میں آسانی پیدا کرنے کے لیے شیخ شيخ الإسلام إمام ابن تيمية رحمه الله کے شاگرد رشید مشہور ومعروف محدث إمام أبو عبد الله محمد بن عثمان ذهبي رحمه الله نے اس کتاب کا خلاصہ (المنتقیٰ) کے نام سے تیار کیا. سرزمین شام کے مشہور ومعروف سلفی عالم علامه محب الدين الخطيب رحمه الله نے “ المنتقیٰ ” کے قلمی نسخہ کی منهاج السنة مطبوعہ بولاق سے تقابل کرکے تصحیح کا اہتمام کیا۔ اس لیے إمام ابن تيمية رحمه الله، إمام ذهبي رحمه الله، علامه محب الدين الخطيب کے لیے ہم خلوصِ دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہ ان عظیم المرتبت شخصیات کی آخری آرام گاہوں پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز کرے۔
5
27
اہل بیت اور اصحابِ رسول کا انتخاب
ان لوگوں كى حالات زندگى جو عجیب وغریب عقائد معاشرے میں پیداہوئے اوراس کی دفاع میں جان توڑ کوششیں بھی کیں ۔ لیکن جب حقائق ان کے سامنے اجاگرہوئے تو انہیں پتہ چلا کہ حق اس کے خلاف ہے اور وہ جس اعتقاد سے وابستہ ہیں وہ بالکل غلط ہے
6
21
اہل سنت کے نزدیک اہل بیت کا مقام و مرتبہ
ایک سچا اور پکا مسلمان بیک وقت آل بیت کی محبت اور صحابہ کرام کی محبت کواپنے دل میں جمع رکھتے ہوئے کوئی تنگی نہیں پاتا ہے۔
7
58
ثناعشری شیعہ کے عقائد سوالاً جواباً
مؤلف نے بتوفیق الٰہی اثناعشری رافضیوں کے عقائد سے متعلقہ معلومات کو یکجا کر دیا ہے، جن عقائد پر وہ کاربند اور جن کے پھیلانے پر وہ کمر بند ہیں، پھر وہ عوام الناس، کم علم اور جاہل لوگوں کو یہ باور کرواتے ہیں کہ وہ نبی کے آل بیت سے محبت رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ امام علی بن ابی طالب اور آپ کی بہت زیادہ اولاد میں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دار ہیں، نبی اکرمکے چچاؤں سے، چچا کے بیٹوں سے اور باقی بنی ہاشم سے محبت نہیں کرتے، ابوجود اس کے کہ وہ باقی صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت علی کے یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہیں اور پھر مکمل ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ ان پر لعنت اور سب و شتم کی صراحت کرتے ہیں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ ان کی کتابیں، کیسٹیں اور ان کے داعی صراحت کر رہے ہیں۔
8
54
جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے الے چند سوالات
جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے الے چند سوالات...وہ اہم سوالات متلاشیان حق نوجوانوں کوراہ حق سے ہم کنارکرنے میں بڑاعظیم کردارہے!
9
28
خارجی فرقے کی پہچان
شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے کچھ غلو کے مرتکب ہیں، کچھ اس قدر غلو نہیں کرتے۔ درج ذيل کتب میں علماءنے ان کے فرقوں کی تفصیل اور ہر فرقے کا الگ الگ عقیدہ بیان کیا۔ مثلاً ”مقالات الاسلامیین“ تصنیف ابو الحسن اشعری ، ”منہاج السنة“ تصنیف شیخ الاسلام ابن تیمیہ، الفرق بين الفرق، تصنيف عبد بغدادى "الملل والنحل" از ابن حزم اور ”مختصر تحفہ اثنا عشریہ“ وغیرہ، تاکہ آپ ان کے عقائد سے بخوبی واقف ہوسکیں
10
31
دشمن سے بچو
مؤلف نے بتوفیق الٰہی اثناعشری رافضیوں کے عقائد سے متعلقہ معلومات کو یکجا کر دیا ہے
11
36
شیعت کے پر خطر عزائم پر چشم کشا تقریر
امام علی عبدالرحمن حذیفی نے بے اختیار اور دلیرانہ موقف اختیار کرتے ہوئے آپ نے پورے شدومد کے ساتھ شیعوں کی خبر لی اور ان کے پیشواؤں اور يہ تقرير امام وخطیب مسجد نبوی کی زبانی شیعوں اورشیعیت کے پرخطر عزائم سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے كا سبب بنى.
12
60
عقیدہ تقیہ
شیعوں کے عقیده تقیہ کے بارے میں فضیلة الشیخ عبدالرحمن بن ناصر البراک حفظہ اللہ کا مدلل اورمستند فتویٰ - اہل سنت کے ليے روافض کا سم قاتل اور یہود و نصاریٰ کا زہریلاپن کچھ کم نہیں یہ لوگ امت مسلمہ کے ليے یہود ونصاریٰ کی طرح خطرناک عزائم کے حامل ہیں۔
13
48
متعہ کی حقیقت
متعہ ایسی بیماری ہے جو سوسائٹی کے اندرایک ناسورکی حیثیت رکھتی ہے اس پرمعاشرے کی بنیاد نہیں رکھی جاسکتی (الایہ کہ اشتراکی نظام رائج ہو جہاں ہر میدان میں عورت مردکے شانہ بشانہ کھڑی ہو) مگراسلام کے اندراس کو بنیاد بناکرخاندان و برادی کی اساس نہیں رکھی جاسکتی اور نہ ہی اس کے ملبے پر حسب ونسب کی عمارت استوارہوسکتی ہے اورنہ ہی اس کو کسی گھرکی خشت اول قراردیا جاسکتا ہے
14
24
مقام اہل بیت ابن تیمیہ کی نظر میں
امام ابن تیمیہ کے اہل بیت بارے میں غلو اورمبالغہ آرائی کو پسند کرتے ہیں اورنہ اس کا حکم دیتے ہيں
15
39
مقام اہل بیت اور محمد بن عبدالوہاب
جس وقت جزیرہ عرب جاہلیت کے گھٹاٹوپ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا کتاب اللہ اورسنت رسول اللہ سے کوئی واسطہ نہیں رہ گیا تھا اور يہ عالم تھا كہ ہر طرف ظلم وبربریت ،قتل وغارت گری، اورقبیلوں کے مابین لوٹ کھسوٹ کا دوردورہ تھا اور دین وایمان ایک اجنبی چیز بن کر رہ گیا تھا۔ اس وقت الشيخ عبد الوهاب نے جزيره عرب ميں كتاب الله اور سنت رسول كى شمع روشن كى اور اسلام كا بول بالا كيا
16
.
Untitled Document
Untitled Document
.
Untitled Document
جستجوى عمومى

        

.

.
Untitled Document
آمار وب سايت

دفعات مشاهده: ۱۹۸۷۵۵۹

دفعات دانلود: ۸۱۱۳۲۱

دفعات ارسال: ۱۱۵۳

تعداد كتابها: ۹۵۴

به روز شده در:
پنجشنبه، ۱۱ شهریور ۱۳۸۹ ۱۴:۲۷
.
.
footer