1 |
شيعيت تاريخ و افكار
|
زير نظر كتاب شيعيت كى تعريف , آغاز اور اهل تشيع كے جمله اهم فرقوں كى مكمل تاريخ (بترتيب زمانى) از ابتداء تا اختتام بيسويں صدى (يعنى 31, دسمبر 2000ء-4 شوال 1421ھ) ان كے عقائد و ونظريات , ان كى اسلام اور ملّت اسلاميه كے خلاف سازشوں وريشه داوانيوں اور ان كے متعلق علماء كى آراء وفتاوى پر مشتمل هے.
|
2 |
كشف الحقائق (يعنى شيعيت كيا هے)
|
رافضيت نے هميشه تاريخ كو مسخ كر كركے بوسيده اور انتهائى اوچھے هتھكنڈوں كو استعمال كرتے هوئے اور اس طرح ميڈيا جديد تعليم اور ثقافت كى آڑ ميں اپنى مشنرى سرگرمياں جارى ركھيں هيں اور اسى طرح ان كى سياسى سطح پر تسلط حاصل كرنے كى كوشش هميشه رهى هے
|
3 |
سنهرے فيصلے
|
دور نبوت ، خلافت راشده اور تاريخ اسلام ميں عدل وانصاف كے درخشنده واقعات
"سنهرے فيصلے" كے عنوان سے زيرِ نظر كتاب ميں نبى كريم صلى الله عليه وسلم ، صحابه كرام رضى الله عنهم ، نامور مسلم حكمرانوں اور قاضيانِ كرام كے وه فيصلے شامل كيے گئے هيں
|
4 |
سنهرے اوراق
|
اسلاف كے پاكيزه كردار وعمل اور روشن ماضى كے زنده اور چمكتے دمكتے واقعات، سلف صالحين كى زندگى كے علمى وعملى نمونے ، تاريخ احوال، دلچسپ مشاهدات پر مشتمل يه همارى سنهرى تاريخ كے گمشده اوراق هيں جو اپنے اندر هر چھوٹے بڑے ، مرد ، عورت كے لئےيكساں
|
5 |
رحماء بينهم- ج1
|
زير نظر كتاب خلفاء اربعه كے آپس ميں تعلقات وروابط كے بارے ميں 1500 كے قريب صفحات پر تفصيلى اور واضح حواله جات سے مزين خوبصورت اور جديد انداز ميں پيش كيا گياهے۔
جلد اول: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا صديق اكبر وسيدنا على المرتضى
|
6 |
رحماء بينهم- ج4
|
زير نظر كتاب خلفاء اربعه كے آپس ميں تعلقات وروابط كے بارے ميں 1500 كے قريب صفحات پر تفصيلى اور واضح حواله جات سے مزين خوبصورت اور جديد انداز ميں پيش كيا گياهے۔
جلد اول: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا صديق اكبر وسيدنا على المرتضى
|
7 |
سيدنا خالد بن وليد رضى الله عنه
|
سيدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی اور اسلامى تاريخ كے اولو العزم شمشير آزما اور عبقرى صفت جرنیل تھے ۔ دنيائے كفر سے 125 لڑائياں لڑنے اور ايك بھى لڑائى ميں شكست نه كھانے والا عظيم المرتبت مجاهد ، جنگجو ، بهادر اور نامور سپه سالار
|
8 |
آئينۀ ایام تاریخ
|
آئينۀ ایام تاریخ بعثت رسول الله سے کربلا تک با ضمیراور صاحب عقل انسان جو مذہب شیعہ سے تعلق رکھتا ہے اور ہر حق کا متلاشی ، بھلائی کاخواستگارہواور حصول علم کا خواہاں ہو، کی خدمت میں یہ کتابچہ بطور ہدیہ پیش ہے۔
|
9 |
مذهبى وسياسى باوے
|
(قرآن ،حديث ، تاريخ انساب كى روشنى ميں)
اسلام جيسے دين عدل و مساوات ، اخوّت و انصاف كے پيروؤں مين نسلى تفاخر او رخاندانى برترى كا غير اسلامى رجحان اور سيّد و غير سيد ، شريف و غير شريف كا فرق و امتياز كب سے اور كن واقعات و حالات ميں شروع هوا اس كا
|
10 |
رحماء بينهم- ج2
|
زير نظر كتاب خلفاء اربعه كے آپس ميں تعلقات وروابط كے بارے ميں 1500 كے قريب صفحات پر تفصيلى اور واضح حواله جات سے مزين خوبصورت اور جديد انداز ميں پيش كيا گياهے۔
جلد اول: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا صديق اكبر وسيدنا على المرتضى
|
11 |
تفسير آيت مباهله
|
آيت مباهله كا شان نزول ، مباهله كيلئے مخالف فريق كا تيار هى نه هونا، حديثِ كساء كى حقيقت ، ان امور كى توضيحات كيلئے قرآن ، حديثِ صحيح اور تاريخ سے اِستدلال كيا هے ، آيت كے علمى نكات ، منطقى اِستدلالات تفاسير مشاهير اسلام سے پيش كيئے هيں ، مخالفين
|
12 |
رحماء بينهم- ج3
|
زير نظر كتاب خلفاء اربعه كے آپس ميں تعلقات وروابط كے بارے ميں 1500 كے قريب صفحات پر تفصيلى اور واضح حواله جات سے مزين خوبصورت اور جديد انداز ميں پيش كيا گياهے۔
جلد اول: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا صديق اكبر وسيدنا على المرتضى
|
13 |
قرآن اور فاروق اعظم رضى الله عنه
|
امير المؤمنين ، مراد پيغمبر سيدنا عمر فاروق رضى الله عنه كى شان اور آپ كى رائے كى موافقت ميں نازل هونے والى آيات اور ان كا تفصيلى پس منظر (15 آيات)
محدثين ومفسرين اور مؤرخين نے كتب تفاسير ، احاديث و تاريخ اسلامى ميں سيدنا عمر فاروق رضى الله عنه كے
|
14 |
سيّدنا عمر فاروق رضى الله عنه
|
امام عدل و حريت ، خليفه راشد، فاتح عرب و عجم ، دامادِ على ، خليفه دوم، امير المؤمنين سيدنا عمر فاروق رضى الله عنه ، اسلامى تاريخ كى اولو العزم عبقرى شخصيت ، محمد عربى صلى الله عليه وسلم كے انتهائى قريبى رفيق خلافت اسلاميه كے تاجدار ثانى اور
|
15 |
سیف اسلام بر دشمنان اسلام یعنی شیعہ کے ہزار سوال کا جواب
|
جس ميں توحيد ، رسالت ، قرآن كريم، خلفاء راشدين ، امير معاويه ، اور تمام صحابه كرام رضى الله عنهم پر شيعه كے ايك هزار معاندانه اعتراضات كا قلع قمع كيا گيا هے۔ اور مذهب شيعه كا آغاز اوران كى سياسى تاريخ ان كے مسلمانوں اور خاص كر اهل بيت پر مظالم۔ شيعه
|
16 |
نفاذ شريعت اور فقه جعفريه
|
، زير نظر ايڈيشن ميں مؤلف نے فقه جعفريه كے وه حصے پيش كئے هيں جن كا تعلق پرائيويٹ لاء سے هے ۔ كتاب ميں سب سے پهلے مختصر تاريخ فقه جعفريه بيان كى گئ هے اس كے بعد درج ذيل عناوين پر بحث كى گئ هے : باب النكاح ، باب ستر عورت ، باب الحدود ، حد سرقه
|
17 |
اسلام اور شيعيت كا تقابلى جائزه (مجموعه رسائل)
|
عنوانات درج ذيل هيں:۔ 1:حضرت عمار بن ياسررضى الله عنه كى شهادت (سبائى كرتوت) ۔ 2: تاريخ شيعه (داستان مظالم) ۔ 3:عقائد شيعه (100 عجيب نظريات) ۔ 4: شيعه كے تمام اعتراضات كا مدلل جواب ۔ 5: شيعه حضرات سے ايك سو سوالات ۔
|
18 |
ايرانى انقلاب امام خمَينى اور شيعيت
|
كے عقائد و مسلمّات كا آئينه, ان عقائد كا علمى و تحليلى تجزيه, ان كے نتائج كا استخراج, كتاب و سنت اور مستند تاريخ سے انكا موازنه, عقائد اسلامى پر ان كے اثرات اور مسئله امامت پر كتب شيعه كى روشنى ميں بحث كى گئى هے
|
19 |
سيّدنا معاويه رضى الله عنه اور تاريخى حقائق
|
سيدنا معاويه رضى الله عنه ان جليل القدر صحابه ميں سے هيں جو كتابت وحى كے فرائض انجام ديئے سيدنا على رضى الله عنه كى شهادت كے بعد ان كا دور حكومت تاريخ اسلام كے درخشاں زمانوں ميں سے هے جس ميں اندرونى طور پر امن واطمينان كا دور دوره بھى تھا اور ملك سے
|
20 |
محرم الحرام اور شهادت حسين رضى الله عنه
|
.....سيدنا حسين رضى الله عنه كا موقف اور مقام و مرتبه ... مستند كتب سے واقعه كربال كى تفصيلات ... ....امام حرم نبوى كا تاريخ خطبه ...... اپنے موضوع پر پهلى مفصل كتاب جو علماء حق كے مسلك اعتدال كى ترجمان هے۔
|
21 |
الله كى تلوار
|
تاريخ بھى هے اور اس حوالے سے مفيد تصاوير اور نقشے بھى شامل كيئے گئے هيں ۔ نسل نو كے لئے انتهائى مفيد كتاب جو ان كو دعوت وجهاد والے نبوى منهج پر چل كر دنيا ميں أپنا كوئى كردار ادا كرنے پر ابھارنے والى انتهائى خوبصورت كتاب ۔
|
22 |
اهل سنت فكر و تحريك
|
تحقيقى نتائج ذكر كئے هيں۔
كتاب كا اجمالى خاكه درج ذيل هے:
باب اول : اهلسنت والجماعت كى تاريخ ، تعريف وابتداء
اس باب ميں تين فصليں هيں: ٭ فصل اول : تاريخ انحراف۔ ٭ فصل دوم:ضرورى تعريفات۔ ٭ فصل سوم: اهلسنت والجماعت كے نام كى ابتداء۔
باب دوم: اهلسنّت
|
23 |
خلافت معاويه رضى الله عنه و يزيد
|
اموى خلافت كا پس منظر، سيرة معاويه رضى الله عنه و يزيد بن معاويه ، حادثه كربلا و فتنه حرّه پر بے لاگ تحقيق و ريسرچ
اموى خلافت اپنے وقت (40-132ھ) ميں جيسى كامياب اور امت كے لئے موجب فوز و فلاح رهى حقائق تاريخ شاهد عادل هيں ۔ اس خلافت كے دوران دين
|
24 |
تاريخى دستاويز
|
(مختلف مكاتب فكر كے چار سو علماء كى موجودگى ميں 28 ستمبر 1991ء كو گورنر هاؤس لاهور ميں وزير اعظم محمد نواز شريف كو پيش كى جانے والى
"تاريخى دستاويز")
تاريخ دستاويز---- برصغير كے چار سو علماء كے فتاوى شيعه كے خلاف كفر كے فتاوى كو من وعن
|
25 |
حقيقت مذہب شيعہ
|
دور حاضر ميں جبكه اهلسنت اپنے عقائد وحقوق كے تحفظ سے غافل هيں رد شيعيت كے سلسله ميں نهايت توجه اور بهت كوشش كى ضرورت هے مؤلف اس حيثيت سے شكرئيے كے مستحق هيں كه انهوں نے طويل عرصه تاريخ شيعيت كے مطالعه ميں گزارا اور قديم و جديد سنى، شيعه مصادر كى
|
26 |
رد روافض
|
روافض بھى اسى سلسل كى ايك اهم علمى اصلاحى تاريخ وتحقيقى دستاويز هے جسے دنيائے اسلام كے مشهور شخصيت نے تاليف كيا ۔ كتاب هذا صديوں سے ناياب تھى پھر لكھنؤ (مطبع نولكشور) ميں شائع هوئى اس كے بعد پاكستان ميں اردو ترجمه كے ساتھ شائع هوئى مطالعه كے لئے اپنے موضوع پر انتهائى مفيد هے ۔
|
27 |
سيّدنا حسين رضى الله عنه كے قاتل خود شيعه تھے
|
سيدنا حسين بن على رضى الله عنه نے وطن سے دور جس بے نوائى كى حالت ميں اپنى جان جان آفريں كے سپرد كى اور جس عظيم قربانى كا ثبوت ديتے هوئے اپنے كنبه كو شهيد كرايا اس كى مثال تاريخ انسانى ميں ڈھونڈے نهيں ملے گى ۔ ديكھنا يه هے كه اسلام كي اس عظيم فرزند
|
28 |
واقعۀ كربلا اور اس كا پس منظر
|
زير نظر كتاب واقعۀ كربلا ايك نهايت بهترين ، علمى و تحقيقى كتاب هے جس ميں فاضل مؤلف نے انتهائى محنت سے تاريخ كے اوراق سے حقائق كے موتيوں كو كتاب كے صفحات ميں نهايت نفاست سے جوڑا هے۔ تقريبا چھ سو صفحات پر مشتمل زير نظر ايڈيشن ميں اصل كتاب ابتدائى
|
29 |
الفاروق
|
اصحاب رسول الله مشاهير اسلام تاريخ اسلام وعالم
اگر آپ جاننا چاهتے هيں ايسے حكمران كے بارے ميں جس كى معاشرت يه كه قميص ميں دس دس پيوند لگے هوں ۔ كاندھے پر مشك ركھ كر غريب عورتوں كے هاں پانى بھر كر آتا هو ، فرش خاك پر پڑا رهتا هو
|
30 |
قاديانوں سے فيصله كن مناظرے
|
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں۔ اس کے باوجود تاریخ کے مختلف ادوار میں ختم نبوت کے ناقابل تسخیر قلعہ میں بعض "مہم جو" سارقوں نے نقب زنی کی کوشش کی۔ اور ہر ایک کو منہ کی
|